ایڈز کی مختلف قسمیں ہین
گوگل کے علاوہ تین کمپنیوں کے بیک وقت ایڈز لگاسکتے ہیں
سی پی ایم ایڈز پر فی 1000 ایک ڈالر ملے گا اس مین کلک لازمی نہین صرف دیکھنے کے
اگر گوگل ایڈسنز پر 5000 کی ٹریفک ہو تو 20 یا 25 دالر کم از کم ملین گے
خصوصا ٹیکنا لوجی کی سائٹ پر ٹریفک زیادہ ہو تو زیادہ آمدن ہوتی ہے
اگر روزانہ کی 50000 کی ٹریفک ہو تو 5*25 125 دالر رزانہ کافی ہے
ڈسپلے ایڈز
مختلف کمپنیاں دیتی ہیں یہ ایڈز یڈزسنس کے علاوہ بھی
پاپ اپ ایڈز (آن کلک ایڈز)
یہ ان کے لیے ہے جو ایڈز سنس کے علاوہ کمانا چاہتے ہین ایڈز لمبا کام جب کہ یہ ایڈز کمائی جلدی دیتے ہیں سافٹ ویئر اور تمام پاریٹڈ کنٹنٹ پر چل جاتے ہین یہ 7 دم میں پیسے دیتے ہیں
popaddz.net
popmyaddz.com
popcash.net
یہ مناسب ہین اور جلدی منظوری مل جاتی ہے جب 15 پوسٹیں ہو جائیں
اس پبلشر کا اکاؤنٹ بنالیں
ان میں بلاگ کا لنک ایڈ کریں کیتگری سلیکٹ کرین ایک دن مین منظور ہو جائے گی
منظوری کے بعد اس کے سامنے گیٹ کود یا کوڈ جنریٹر کو کلک کرین نظر آئے گا پھر اس سائٹ کا نام دیں جس پر ایڈ شو کرانا ہے فی ویزیٹر کم از کم 10 ایڈز شو کرانے ہیں ڈیلے 0 کردیں
فلیش کمپیبیلیٹی کو یس کرین
ویو ڈیفالٹ پر ڈے 0
سمپل کوڈ سلیکٹ کرین پی یچ پی کے بجائے
کوڈ کاپی کرین اور لے آؤٹ مین کہیں بھی آخر مین html java گیجٹ ایڈ کریں اور اس میں کوڈ پیسٹ کردیں
اپ لوڈ کریں
propeller addz
http://www.propellerads.com/?rfd=4hUمین جاکر پبلشر میں کلک کرین اور فارم فل کرین
اور سائٹ مین جاکر ایڈ نیو سائٹ میں بلاگ کا لنک دیں جب ویری فائی کرین گے تو وہ ایک کوڈ دین گے جو بلاگ کے ایچ ٹی ایم ایل مین جاکر ھیڈر فائل میں سیو کردیں اور پھر اس سائٹ پر ویری فائی کا بٹن دبادین
جس کے بعد مختلف قسم کے اشتہار کے کوڈ ملیں گے ان مین سے بینر ایڈز استعمال نہ کرین
پاپ ایڈز اچھے ہین ان کو کلک کریں تو کوڈ مل جائے گا اسے لے آؤت مین ھیڈر یا فوٹر میں کہین بھی ایچ ٹی ایم ایل گیجٹ مین پیسٹ کردیں
اس کے علاوہ نیٹیو اور ڈائریکٹ ایڈ کو لینا ہے یہاں ایچ ٹی ٹی پی ایس کو سلیکٹ کرنا ہے اور یپہاں سے ملنے والا کوڈ پوسٹ مین ڈاؤن لوڈ کے بٹن کو کلک کر کے اور والے لنک کو کلک کر کے یو آر ایل کی جگہ پیست کردینا ہے
اینی میٹڈ داؤن لوڈ بٹن بھی لگاسکتے ہیں بنے بنائے پی این جی میں مل جاتے ہیں نیاز محمد کی سائٹ بھی اچھی ہے
نیٹیو ایڈز
آرٹیکلز کے نیچے اسی قسم کے ایڈز پوسٹ ہی کی طرح ہوتے ہیں
outbrain
taboola
revcontant
بڑی سائٹ کو ایکسپٹ کرتے ہیں
native addz
لیکن درج ذیل ہر سائٹ کو ایڈز دیتے ہیں
اگر 20 پوسٹیں ہوں اچھی طرح طرح سائٹ ہو اور 200 سے زائد وزیٹر ہوں
میں یہی اوپر والا طریقہ چلے گا
اس کے علاوہ تیکسٹ ایڈز کے info links اچھے ہیں
لیکن درج ذیل ہر سائٹ کو ایڈز دیتے ہیں
اگر 20 پوسٹیں ہوں اچھی طرح طرح سائٹ ہو اور 200 سے زائد وزیٹر ہوں
addnow
بلاگ کا لنک کاپی کرین اور ایڈ ناؤ میں اکاؤنٹ بناکر ضروری تفصیلات سائٹ کانام لنک ٹریفت کی تعداد مثلا 1000 روزانہ وغیرہ انٹر کرین پھر انٹر کریں اور ویجگیٹس پر کلک کریں نیٹیو ایڈز کو سلیکٹ کریں اور ان کی تعداد اور ضرورت کے مطابق سلیکٹ کریں امیج کا سائز بھی سلیکٹ کرلیں اشتہارات کا انداز بھی سلیکٹ کریں 2 یا 3 یا 4 اور 5 ایڈز سیو کرنے پر ایچ ٹی ایم ایل کے دو کوڈ ملیں گے نیچے والے کوڈ کو لے آؤٹ کے نیچے والے فوٹر میں ڈال دیں اور اوپر والا کوٹ وہاں لے آؤٹ میں ایچ ٹی ایم ایل جاوا میں پیسٹ کردیں جہاں آپ کو پسند ہوcontant.ad
میں یہی اوپر والا طریقہ چلے گا
اس کے علاوہ تیکسٹ ایڈز کے info links اچھے ہیں
نوٹ Display addz کی سائٹ
ایسی سائت اور بلاگ کے لیے جن میں اوریجنل کنٹنٹ نہ ہو کے لیے آن کلک ایڈ ز کے لیےpopcash.net and popmy adz
بھترین ہیں
بلاگ کی جگہ سائٹ ہو تو https://www.exoclick.com/ کے بھی ڈسپلے ایڈز ہوتے ہیں مگر یہ بلاگ کو سپورٹ نہیں کرتا